پنجاب اسمبلی ‘ (ن) لیگی رکن اسمبلی مخدوم علی رضا اور اور سیکورٹی انچارج پنجاب ..
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی ‘ (ن) لیگی رکن اسمبلی مخدوم علی رضا اور اور سیکورٹی انچارج پنجاب اسمبلی سلیم کے بیٹے کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگی رکن اسمبلی مخدوم علی رضا اور اور سیکورٹی انچارج پنجاب اسمبلی سلیم کے بیٹے کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی گئی ۔جمعرارت کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر رانا اقبال کے حکم پر جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر سید وسیم اختر نے مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مخدوم علی رضا مرحوم کیلئے ایوان میں فاتح خوانی کرائی جبکہ سیکورٹی اہلکار سلیم کے بیٹے کے انتقال پر بھی ایوان میں فاتحہ خوانی کی گئی ہے ۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 20:38:45

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں