قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کا رنگ جنوبی افریقا سے ملتاجلتا
تازہ ترین : 1
قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کا رنگ جنوبی افریقا سے ملتاجلتا

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کا رنگ جنوبی افریقا سے ملتاجلتا

ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار12نومبر۔2015ء ) انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستانی ٹیم نئی کٹ کے ساتھ میدان میں اتری ، پاکستان کے روایتی ہرے رنگ کے بجائے نئی کٹ کا رنگ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم جیسا ہے اور کٹ دیکھ کر یہی گمان ہوتا ہے کہ پاکستانی ٹیم نہیں جنوبی افریقا کی ٹیم میچ کھیل رہی ہے ۔ زمبابوے کی سیریز کے بعد پاکستان ٹیم کی ون ڈے کٹ کا رنگ اور ڈیزائن اچانک تبدیل کردیا گیا ہے کیوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کٹ بنانے والے نئے ادارے سے معاہدہ کیا تھا ۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 20:09:24

اپنی رائے کا اظہار کریں