پی ٹی آئی ”کالے جادوسے نکلے“دھاندلی خوبخود ختم ہوجائے گی،اراکین پنجاب اسمبلی ..
تازہ ترین : 1

پی ٹی آئی ”کالے جادوسے نکلے“دھاندلی خوبخود ختم ہوجائے گی،اراکین پنجاب اسمبلی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ن سے وابستہ اراکین نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر احاطہ اسمبلی میں آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دوکالے جادو سے نکلے اس کی دھاندلی کی گردان خودبخود ٹھیک ہوجائے گی۔پی ٹی آئی خیبر پی کے میں صحت،تعلیم پر توجہ دے اور زلزلہ سے متاثرہ افرادکی بحالی پر توجہ دے تو اس سے بھی جادو کا اثرزائل ہوجائے گا۔ اراکین کے دلی بق تو اہم پرستی نے معاشرے کے پڑھے لکھے لوگوں کو یرغمال بنارکھاہے۔خواجہ عمران نذیر کے مطابق مکمل ترقی کے لئے کام کرنے سے ذہنی سکون ملتاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 19:50:01

اپنی رائے کا اظہار کریں