پاکستان میں سالانہ 92 ہزار بچے نمونیا سے متاثر ہوتے ہیں ؛ طبی ماہرین
جمعرات 12 نومبر 2015 19:39
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء ) سرد موسم کی آمد کے ساتھ نمونیا کا مرض بھی سر اٹھا لیتا ہے۔ پاکستان میں نمونیا بچوں کی شرح اموات کا سرفہرست مرض بن گیا ہے۔
(جاری ہے)
طبی ماہرین کے مطابق نمونیا کا مرض صرف بچوں کو ہی نہیں بلکہ بڑی عمر کے افراد کو بھی ہوتا ہے، نمونیامیں مبتلا ہو کر ملک بھر میں سالانہ تقریباً 92 ہزار بچے متاثر ہوتے ہیں، اس مرض سے متاثرہ بچوں کے پھیپھڑے شدید متاثر ہوتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو نمونیا سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی کروائیں۔ ان ٹیکوں کے استعمال سے بچے نوے فیصد تک اس مرض سے بچ سکتے ہیں۔طبی ماہرین کہتے ہیں کہ بچوں کو نمونیا سے بچانے کے لئے انہیں ٹھنڈے سردی سے بچائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.