سپریم کورٹ نے معاون خصوصی کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت ..
تازہ ترین : 1

سپریم کورٹ نے معاون خصوصی کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے معاون خصوصی کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کور ٹ میں خصوصی معاون کی تعیناتی پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالتی ریمارکس میں کہا گیا کہ کسی سزا یافتہ شخص کو کیسے وزیراعظم کا معاون خصوصی لگایا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 19:15:58

اپنی رائے کا اظہار کریں