وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
تھیم پارک اورایکواریم کے منصوبے کی تکمیل سے عوام کو عالمی معیار کی تفریح ملے گی ‘شہبازشریف
جمعرات 12 نومبر 2015 19:00
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔12 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں لاہور میں تھیم پارک اور ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں چینی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں تھیم پارک اورسٹیٹ آف دی آرٹ ایکواریم بنانے کے مجوزہ منصوبے میں سرمایہ کاری پر آمادگی کا اظہار کیا ۔
وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں تھیم پارک اور سٹیٹ آف آرٹ ایکواریم بنانے کا مجوزہ منصوبہ عوام کو عالمی معیار کی منفرد اور معیاری تفریحی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اہمیت کا حامل ہے اور اس منصوبے کے حوالے سے ضروری امور جلد سے جلد طے کئے جائیں گے تاکہ لاہور میں جدید ترین تفریحی سہولتوں پر مشتمل اس پارک اور ایکواریم کے مجوزہ منصوبے کو حتمی شکل دی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.