جنوبی وزیرستان ٗ گومل زام ڈیم پرکام کرنے والے اکیس مغوی مزدور بازیاب
تازہ ترین : 1

جنوبی وزیرستان ٗ گومل زام ڈیم پرکام کرنے والے اکیس مغوی مزدور بازیاب

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔12 نومبر۔2015ء) جنوبی وزیرستان میں گومل زام ڈیم پرکام کرنے والے اکیس مغوی مزدور بازیاب ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں سال 23اکتوبر کو گومل زام ڈیم روڈ سے 21 مزدوروں کو اغوا کر لیا تھا گیا تاہم اغوا کاروں نے مزدوروں کو نیلی کچ کے مقام پر رہا کر دیا تمام مزدوروں کو پولیٹیکل کمپاینڈ ٹانک پہنچا دیا گیا ۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 18:51:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں