وزیراعظم کا تاجک صدر امام علی رحمان کے اعزاز میں ظہرانہ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم کا تاجک صدر امام علی رحمان کے اعزاز میں ظہرانہ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے تاجک صدر امام علی رحمان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا، جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔ جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں دیئے گئے ظہرانے میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق، وفاقی کابینہ کے ارکان، سینیٹر راجہ ظفر الحق اور اعتزاز احسن نے بھی شرکت کی۔ ظہرانے میں تاجکستان کے وفد نے بھی شرکت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 17:52:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں