سنی دیول کی فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری
تازہ ترین : 1
سنی دیول کی فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری

سنی دیول کی فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھر پور فلم پندرہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) بالی ووڈ ہیرو سنی دیول کی مشہور بالی وڈ فلم گھائل کے سیکوئل گھائل ونس اگین کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ نئی فلم میں سنی دیول چار نوجوان دوستوں اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان دیوار بن کر ڈٹ جاتے ہیں۔ ایکشن سے بھر پور فلم پندرہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 17:40:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں