اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ”ڈریس میکر“کے پریمیئر میں شرکت،
تازہ ترین : 1
اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ”ڈریس میکر“کے پریمیئر میں ..

اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی لندن میں اپنی فلم ”ڈریس میکر“کے پریمیئر میں شرکت،

فلم برطانیہ میں بیس نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے لندن میں اپنی آنے والی فلم ”ڈریس میکر“کے پریمیئر کی تقریب میں حصہ لیا۔ فلم ڈریس میکر میں ونسلیٹ نے ایک درزن کا کردار ادا کیا ہے جو اپنے ماضی کے بارے میں جاننے کے لئے آسٹریلیا میں اپنے چھوٹے سے گاوٴں واپس جاتی ہے۔ پریمیئر کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ونسلیٹ نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے کے لئے انہوں درزی کا کام سیکھا۔ فلم برطانیہ میں بیس نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 17:40:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں