نامور مصور پروفیسر سعید اختر کی پینٹنگز کی نمائش کل ہوگی
تازہ ترین : 1

نامور مصور پروفیسر سعید اختر کی پینٹنگز کی نمائش کل ہوگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)ملک کے نامور مصور پروفیسر سعید اختر کی پینٹنگز کی نمائش کل (جمعہ)13نومبرشام 5:30بجے سعید اختر سٹوڈیو 343ایچ تھری جو ہر ٹاؤن نزد مغل آئی ہسپتال منعقد ہوگی جس میں ملک کے نامور مصورین اور آرٹسٹ کی آمد متوقع ہے ۔یہ نمائش 14دن جاری رہے گی ۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 17:17:50

اپنی رائے کا اظہار کریں