کراچی ،ایم کیوایم کے زیرا ہتمام گلشن اقبال بلاک 2میں بڑے انتخابی جلسہ کا انعقاد
5دسمبر کو کراچی میں حق پرستی کا سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکے گا،عبدالقادر خانزادہ و یگر کا خطاب
جمعرات 12 نومبر 2015 17:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) بلدیاتی انتخابات 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہر بھر میں زبردست انتخابی مہم جاری ہے ، انتخابی مہم کے سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں ، عوامی اجتماعات ، اور کارنر میٹنگوں کاانعقاد کیاجارہا ہے اور گھر گھر جاکر عوام سے رابطے کئے جارہے ہیں ۔
انتخابی مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم کے زراہتمام گلشن اقبال بلاک 2ناصر حسین شہید پارک میں ایک بڑا انتخابی جلسہ ہوا جس میں نامزد حق پرست امیدواران اورعلاقے کے نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اور گلشن اقبال سے نامزد حق پرست امیدواران کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.