پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی
جمعرات 12 نومبر 2015 16:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) پاکستانی کرکٹرز کی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں شرکت خدشات کا شکار ہو گئی ہے۔ 22 نومبر سے شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کی فرنچائزز سے پچاس سے زائد قومی کرکٹرز کے معاہدے ہیں۔ لیکن پی سی بی نے کھلاڑیوں ڈومیسٹک کرکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے این اور سی جاری نہیں کیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو پہلے اپنے ڈیپارٹمنٹس یا ریجن سے لیگ کھیلنے کے لیئے ریلیز لیٹر حاصل کرنا ہو گا،پی سی بی کو خدشہ ہے کہ ڈومیسٹک ٹیموں کی جانب سے ریلیز لیٹر جاری کیئے بنا این او سی جاری کیا گیا تو اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
دوسری جانب سری لنکن بورڈ نے اپنیسنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ بی پی ایل کی بجائے اپنے ڈومیسٹک سیزن میں حصہ لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.