اسلام آباد : شاہ زیب قتل کیس؛ وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد : شاہ زیب قتل کیس؛ وزارت داخلہ نے شاہ رخ جتوئی کی معافی اور صلح کی درخواست ایوان صدر میں بھیجنے سے روک دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء): شاہ زیب قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی صلح اور معافی کی درخواست کو ایوان صدر بھجوانے سے روک دیا ہے. وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ شاہ رخ جتوئی کی فائل میرے پاس موجود ہے جس کی وجہ سے اس کو فائدہ نہیں ملا اگر شاہ رخ جتوئی کی فائل واپس کر دی جاتی تو شاہ رخ جتوئی کو فائدہ ہو جاتا. وزارت داخلہ حکام کے مطابق شاہ زیب قتل کیس پر اب فیصلہ قانون کے مطابق کیا جائے گا.

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 16:46:52

اپنی رائے کا اظہار کریں