پاک فوج کے بیان پر سیاست دانوں کو بیان بازی سے احتیاط کرنی چاہئے ؛ سینیٹر عبدالقیوم
جمعرات 12 نومبر 2015 16:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جنرل ریٹائر عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ریاست کے ستونوں کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں ۔ پاک فوج کے بیان پر سیاست دانوں کو بیان بازی سے احتیاط کرنی چاہئے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر سوفیصد عمل نہیں ہو رہا ہے تاہم اس پر مکمل طور پر عملدرآمد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف خود کراچی آپریشن اور دیگر معاملات پر مطمئن نہیں ہیں اور وہ اس حوالے سے معاملات کو خود دیکھ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ جب تک پاک فوج اور سول اداروں میں یکسانیت نہیں ہو گی اس وقت تک ہم بہتر نتائج حاصل نہیں کر سکیں گے انہوں نے کہا کہ ریاست کے ستونوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.