پنجاب کے 9اضلاع میں ریٹائرڈ ہونیوالی خواتین پروفیسرز کی فہرستوں کی تیاری شروع

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 16:33

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) سرگودھاسمیت صوبہ بھر کے 9 ڈویژنزسے ڈی پی آئی کالجزنے ریٹائرڈ ہونیوالی خواتین لیکچرارز‘اسسٹنٹ پروفیسرزاورپروفیسرزکی فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

فہرستوں میں ان پروفیسرز کے نام درج کئے جارہے ہیں جو آئندہ سال ریٹائرڈ ہورہی ہیں ان میں سرگودھا ڈویژن کی 6 خواتین پروفیسرز بھی شامل ہیں ۔اسی طرح مختلف ڈویژنز میں بھی تیار ہونیوالی فہرستوں میں ریٹائرڈ ہونیوالی خواتین بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :