ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ‘وزراء کی بلدیاتی مہم میں حصہ لینے پر پابندی عائد
تازہ ترین : 1

ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ‘وزراء کی بلدیاتی مہم میں حصہ لینے پر پابندی عائد

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کیلئے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کیساتھ ساتھ وزراء کے یونین کونسل کی انتخابی مہم پر حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا سمیت مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں ارکان اسمبلی بڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں مخالفین نے اعتراض کیا ہے ذرائع کے مطابق کسی بھی انتخابی مہم میں ارکان اسمبلی کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 16:31:46

اپنی رائے کا اظہار کریں