سرگودھا:چوری ‘ڈکیتی کی متعدد وارداتیں‘شہری لاکھوں کی نقدی‘مویشی اور دیگر سامان سے محروم

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 15:41

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) سرگودھا میں چوری ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہر یو ں کو لا کھو ں کی نقد ی موٹر سائیکلو ں اور دیگر اشیا ء سے محر و م کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بلا ک زیڈ نیو سٹلائٹ ٹاؤن میں چور رانا عبدالر ؤ ف کے گھر کا صفا یا کرگئے ۔ گورنمنٹ مو لا بخش ہسپتال کے سامنے سے سلیم کا موٹر سائیکل چور ی ہو گیا ۔ مصطفی آ با د میں اڑھا ئی لا کھ کے مویشی چور ی کر لئے گئے جب کہ 9 شمالی میں شفقت علی سے مو با ئل اور نقدی چھین لی گئی ۔