سرگودھا:سوتیلی بیٹی کے قتل میں ملوث میاں ‘بیوی پر مقدمہ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 15:41

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) تھا نہ جھا ل چکیا ں پولیس نے حید رآ با د ٹاؤن میں سوتیلی بیٹی کو وحشیا نہ طریقے سے تشد د کے بعد قتل کر نے کے واقعہ میں ملوث میا ں بیو ی کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے گذشتہ رات پہلے ہی میا ں بیو ی کو حراست میں لے لیا تھا ۔ ملز م ٹی ایم اے سرگودھا میں ملا ز م ہے پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہو نے والی بچی کی لا ش کی قبر کشا ئی کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :