جاتی عمرہ کے سیکیورٹی اخراجات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریکِ التوا
تازہ ترین : 1

جاتی عمرہ کے سیکیورٹی اخراجات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں تحریکِ التوا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) حزبِ اختلاف نے وزیراعظم نواز شریف اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی جاتی عمرہ کی رہائش گاہ کی سیکیورٹی کے اخراجات پر صوبائی اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی ہے ۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کی طرف سے جمع کروائی جانے والی تحریک میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے جاتی عمرہ کی سیکیورٹی کے کیلئے 2015ء میں 36کروڑ 44لاکھ روپے ادا کیے ہیں جبکہ یہاں کے اخراجات اس کے علاوہ ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 15:34:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں