میانمار کی فوج نے نئی منتخب حکومت کے ساتھ ملکر کام کر نے کا عندیہ دیدیا

جمعرات 12 نومبر 2015 14:38

ینگون۔ 12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) میانمار کی فوج نے نئی منتخب حکومت کے ساتھ ملکر کام کر نے کا عندیہ دیدیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق میانما کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ نو منتخب حکومت جسکی سربراہ انگ سانگ سوچی ہیں کے ساتھ مل کر کام کرینگے۔ انکا کہنا ہے کہ ملک کینو منتخب حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا اور ملکی مسائل کو سویلین اور فوجی حکام مل کر حل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :