کالعدم تنظیموں کے حمایت یافتہ امیدواروں سے متعلق خبر بارے تحریک التواء ایوان بالا میں بحث کے لئے منظور کرلی گئی

جمعرات 12 نومبر 2015 14:38

اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) سینٹ میں کالعدم تنظیموں کے حمایت یافتہ امیدواروں کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی سے متعلق اخباری خبر کے حوالے سے تحریک التواء بحث کے لئے منظور کرلی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں سینیٹر کریم احمد خواجہ کی اس حوالے سے تحریک التواء بھی شامل تھی جسے بحث کے لئے منظور کرلیا گیا۔