پی سی بی کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی رپورٹ ..
تازہ ترین : 1
پی سی بی کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی ..

پی سی بی کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) سینٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا دفتر لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے سے متعلق فنکشنل کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ جمعرات کو کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر حاصل بزنجو نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ کرکٹ بورڈ کے حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کوئٹہ اور پشاور میں بھی کرکٹ اکیڈمیز بنائیں اور کرکٹ بورڈ کا آفس لاہور سے اسلام آباد منتقل نہیں ہونا چاہیے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 14:38:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں