سٹیل ملز کی نجکاری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر نہیں ہونی چاہیے، چیئرمین سینٹ

جمعرات 12 نومبر 2015 14:38

اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سٹیل ملز کی نجکاری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر نہیں ہونی چاہیے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن کی طرف سے سٹیل ملز کی نجکاری کے معاملے پر اٹھائے جانے والے نکتے کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سٹیل ملز کی نجکاری کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :