سپریم کورٹ نے سندھ میں خلاف ضابطہ تقرریوں و تبادلوں پرچیف سیکرٹری سندھ ‘ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ‘ ڈی جی لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے‘ سماعت 3 ہفتوں کیلئے ملتوی
جمعرات 12 نومبر 2015 14:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے سندھ میں خلاف ضابطہ تقرریوں و تبادلوں کے کیس میں چیف سیکرٹری سندھ ‘ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ‘ ڈی جی لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں سندھ میں خلاف ضابطہ تقرری و تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دئیے کہ کس قانون کے تحت کے جی سی اے کا ملزم ڈی جی لیاری ڈویلپمنٹ لگایا گیا۔
عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ‘ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ‘ ڈی جی لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر تے ہوئے کیس کی سماعت 3 ہفتوں تک کیلئے ملتوی کر دی۔ واضح رہے کہ 12جون 2013ء کو عدالت نے تمام ڈیپوٹیشن افسران کو واپس ان کے محکموں میں بھیجنے کا حکم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.