ترکمانستان، افغانستان، بھارت گیس پائپ لائن کاسنگ بنیاد 13 دسمبر کو رکھا جائے گا‘وزیر ..
تازہ ترین : 1

ترکمانستان، افغانستان، بھارت گیس پائپ لائن کاسنگ بنیاد 13 دسمبر کو رکھا جائے گا‘وزیر پٹرولیم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، بھارت گیس پائپ لائن کا 10 ارب ڈالر کے منصوبے کا سنگ بنیاد 13 دسمبر کو رکھا جائے گا۔ اپنے ایک انٹرو یو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد ترکمانستان کے شہر مرے میں رکھا جائیگا‘ تاپی گیس منصوبہ آئندہ 4 سال میں مکمل کیا جائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 14:00:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں