دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد32800کیوسک اور اخراج :45000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 15500کیوسک اور اخراج 15500کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد20200کیوسک اور اخراج45000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 13100کیوسک اور اخراج 6500 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد50600کیوسک اور اخراج 43600کیوسک،چشمہ: آمد70000کیوسک اوراخراج 55000 کیوسک، تونسہ: آمد47300 کیوسک اور اخراج 40800کیوسک، پنجند: آمد15700کیوسک اور اخراج7000کیوسک، گدو: آمد 47800کیوسک اوراخراج 40600کیوسک، سکھر: آمد37200کیوسک اور اخراج 7000کیوسک، کوٹری: آمد8600کیوسک اور اخراج Nil ۔تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1507.99فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.184ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1207.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.890ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.113ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات کی صبح 6بجے کی ہے۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 13:32:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں