لاہور ایئر پورٹ پرہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
تازہ ترین : 1

لاہور ایئر پورٹ پرہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) اینٹی نار کوٹکس فورس نے لاہور ایئر پورٹ پرہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،یورپ جانیوالے ایک مسافر کو ہیروئن سے بھرے کیپسولز سمیت گرفتار کرلیا ۔اے این ایف حکام کے مطابق گجرات کا رہائشی اصغر صدیق یورپ جارہا تھا،دورانِ تلاشی اس کے قبضے سے ہیروئن سے بھرے 70کیپسول برآمد ہوئے جو اس نے پیٹ کیساتھ باندھ رکھے تھے، مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 13:32:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں