مصر میں طیارہ حادثوں کی روسی حکام کی جانب سے تحقیقات ضروری ہیں، صدر پیوٹن

جمعرات 12 نومبر 2015 13:12

ماسکو ۔12 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مصر میں پے در پے حادثوں کا شکار ہونے والے روسی طیاروں کے سانحے کی روسی حکام کی جانب سے تحقیقات ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ طیاروں کے حادثات ایک سنگین معاملہ ہے اور اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لیے اور روسی عوام کے اطمینان کے ضروری ہے کہ روسی ماہرین از خود بھی اس معاملے کی جانچ کریں

متعلقہ عنوان :