پوری قوت کے ساتھ شام کی حمایت جاری رکھیں گے،ایرانی وزیر خارجہ
جمعرات 12 نومبر 2015 13:02
بیروت۔ 12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 نومبر۔2015ء)ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کی حکومت پوری قوت کے ساتھ شام کی حمایت جاری رکھے گا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ پر شام کے عوام، فوج ، حکومت اور صدر بشار اسد کو خراج تحسین کرتے ہیں۔
انہوں نے ایران کے اس موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ شام بحران کو صرف اور صرف سیاسی طریقے اور سفارتی کوششوں کے ذریعے ہی حل کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہا کہ ویانا اجلاس میں شام کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کے بجائے اسے شامی عوام پر چھوڑ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ویانا اجلاس کے ذریعے ایسا ماحول فراہم کیا جائے جس کے تحت شامی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرسکیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.