حیدرآبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکوہلاک
تازہ ترین : 1

حیدرآبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ، 3ڈاکوہلاک

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)حیدرآباد میں ڈاکووں اورپولیس کے درمیان مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکو مارے گئے۔پولیس کیمطابق بھٹائی نگر نمبر 3میں ناکہ بندی کے دوران ڈاکووں اورپولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں 3 ڈ اکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کاکہناہیکہ مارے جانیوالے ڈاکو منیر لاشاری،منظور لاشاری اور اختر سومرو 40سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھے۔مارے جانیوالے ڈاکووں سے اسلحہ اور چھینی ہوئی گاڑی بھی برآمد ہوئی ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/11/2015 - 12:37:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں