اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 12 نومبر 2015 11:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 نومبر 2015 ء) : تاجکستان کے صدر امام علی رحمان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں.

(جاری ہے)

پاکستان پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے ان کا استقبال کیا . وزیر اعظم نواز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کے مابین ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.