انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح ، گرین شرٹس 2015ء میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 00:23

انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح ، گرین شرٹس 2015ء میں سب سے زیادہ ..

ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) انگلیند کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم 2015 میں سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ابوظہبی میں کھیلے جارہے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلیند کو شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان 2015 میں سب سے زیادہ ایک روزہ میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے ہمراہ 2015 میں کل 23 ایک روزہ میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :