یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان
تازہ ترین : 1
یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے: شہریار خان

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) شہریار خان کا کہنا ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ یونس خان نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ غلط وقت پر لیا ہے۔ انہیں یونس کے فیصلے پر افسوس ہوا ہے۔ یونس خان کو ریٹائرمنٹ کا فیصلہ سیریز کے اختتام پر کرنا چاہیئے تھا۔
وقت اشاعت : 11/11/2015 - 22:42:26

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • Arman Gul Says : 12/11/2015 - 02:21:00

    yunus ny retirment ka faisla sahi waqat per kar lia we salute u yunus u are a great batsman Well Done

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں