وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیملی میگزین کے ایڈیٹر خالد نجیب کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورلواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 22:32:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں