بظاہر سول اور عسکری قیادت کے مابین تناو نظر نہیں آرہا لیکن آئی ایس پی آر بیان غیر معمولی ہے: اسد عمر

muhammad ali محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 22:09

بظاہر سول اور عسکری قیادت کے مابین تناو نظر نہیں آرہا لیکن آئی ایس پی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) اسد عمر کا کہنا ہے کہ بظاہر سول اور عسکری قیادت کے مابین تناو نظر نہیں آرہا لیکن آئی ایس پی آر بیان غیر معمولی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سول اور عسکری قیادت کے مابین تنقیدی بیانات کے تبادلے کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بظاہر سول اور عسکری قیادت کے مابین تناو نظر نہیں آرہا لیکن آئی ایس پی آر بیان غیر معمولی ہے۔ حکومتی کارگردگی صرف بیانات کی حد تک محدود ہے۔ آپریشن ضرب عضب جاری ہے لیکن حکومت کی کارگردگی صفر ہے۔ حکومت نے تاحال فاٹا اصلاحات اور مدرسوں کی اصلاحات کیلئے کوئی کام نہیں کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :