پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسران کی ایسوسی ایشن کے راولپنڈی اور اسلام آباد چیپٹر کا ..
تازہ ترین : 1

پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسران کی ایسوسی ایشن کے راولپنڈی اور اسلام آباد چیپٹر کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسران کی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور اسلام آباد چیپٹر کے زیر اہتمام ایک اجلاس ہفتہ کو ایئر ہیڈ کوارٹرز کی آفیسرز میس میں ہوگا۔ تمام اراکین اور ان کی فیملیز کو شرکت کی دعوت دی گئی اور ان سے کہا گیا کہ وہ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سکوارڈرن لیڈر (ر) ڈاکٹر غنی آر سبزوار کو اپنی شرکت کے متعلق آگاہ کریں ٗ پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ افسران جو ایسوسی ایشن کے رکن بننے کے خواہش مند ہوں، کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 22:01:52

اپنی رائے کا اظہار کریں