نوجوان نسل قومی ہیروز کی زندگیوں و قربانیوں سے سیکھے،صدر ممنون حسین
بدعنوانی ہمارے اداروں کاگھمبیر مسئلہ بن چکی ہے، حکومت اس لعنت کے خاتمہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے،طلبہ سے خطاب
بدھ 11 نومبر 2015 21:55
سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء)صدر ممنون حسین نے نوجوانوں کو اپنے ماد ر وطن کی سالمیت کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ چھوڑنے اور ہر طرح کی قربانی دینے بھی دریغ نہ کرنے والے قومی ہیروز کی زندگیوں اور قربانیوں کی مثالوں سے سیکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں نوجوان اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
صدر مملکت ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) کے زیر انتظام جنگ ستمبر 1965کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج بالخصوص اورمجموعی طور پرمن حیث القوم پوری قوم کی قربانیوں کے اعتراف میں منعقدہ تقریری مقابلہ سے خطاب کر رہے تھے۔ڈاکٹر مختار احمد چیئر مین ایچ ای سی بھی اس موقع پر موجود تھے۔صدر مملکت نے " ایک قوم - ایک منزل ،قوموں کی صف میں دوبارہ اپنا جائز مقام کا حصول "کے عنوان پر منعقدہ مقابلہ جیتنے والوں اور دیگر شرکاء کو خوب داد دی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.