گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان کااپنے آبائی حلقے ضلع ایبٹ آباد کے علاقوں خانس پور،بیروٹ خرداورنمبل کادورہ
حکومت عوام کی فلاح وبہوداورزندگی کی سہولیات بہم فراہم کرنے کیلئے سنجیدہ ہے،ہماری تمام ترتوجہ ملک کی تعمیروترقی،صحت وتعلیم کی سہولیات کی فراہمی،روزگارکے مزید مواقع اورمعیشت کی بہتری پرہے،،،گورنرخیبرپختونخوا سردارمہتاب احمدخان
بدھ 11 نومبر 2015 21:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان کااپنے آبائی حلقے ضلع ایبٹ آباد کے علاقوں خانس پور،بیروٹ خرداورنمبل کادورہ کیا۔ آمدپر ہزاروں افراد نے ان کااستقبال کیا۔ موڑہ بیروٹ خرد اور نمبل کے مقام پر 102.192 ملین روپے کی لاگت سے سڑکوں کے دو منصوبوں کی تعمیر، کشادگی و بحالی کا افتتاح بھی کیا۔
اپر لہور کس کے مقام پر پرائمری سکول کی اپ گریڈیشن اور لنک روڈز کی بحالی و پختگی کیلئے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ خانس پور،ایوبیہ ہسپتال اور گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول خانس پورایبٹ آباد کادورہ ۔خیرہ گلی او ربیروٹ کلاں کے دورے کے موقع پربیروٹ کلاں میں لڑکوں کے ڈگری کالج کے قیام اور علاقے میں واٹرسپلائی کی سکیموں کیلئے ڈھائی کروڑروپے دینے کابھی اعلان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.