فواد عالم کم اننگز میں 9ہزار فرسٹ کلا س رنز بنانیوالے دوسرے تیز ترین ملکی بلے باز بن گئے
بدھ 11 نومبر 2015 21:19
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کم سے کم اننگز میں 9000فرسٹ کلا س رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین ملکی بلے باز بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
30سالہ فواد عالم نے قائد اعظم ٹرافی میں نیشنل بینک کی جانب سے کراچی وائٹس کے خلاف اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی 24ویں سنچری مکمل کرنے کے دوران 190ویں اننگز میں اپنے 9000فرسٹ کلاس رنز مکمل کیے۔ فرسٹ کلا س کرکٹ میں کم سے کم اننگز میں 9000رنز مکمل کر نے کا ملکی ریکارڈ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پاس ہے جنہوں نے 176اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا ،ا س فہرست میں 196اننگز میں یہ اعزاز حاصل کر کے سابق کپتان محمد یوسف تیسرے اور 197اننگز کے ساتھ رضوان الزمان چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.