عمر ان خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کا دورہ لکی مروت مو سم کی خرا بی کے با عث ملتوی

بدھ 11 نومبر 2015 21:12

سرائے نورنگ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔11 نومبر۔2015ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمر ان خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پرو یز خٹک نے مو سم کی خرا بی کے با عث دورہ لکی مروت ملتو ی کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمرا ن خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پر و یز خٹک بد ھ کے روز ضلع لکی مروت کا دورہ کر نے والے تھے جس کیلئے تین مقا ما ت پر ہیلی پیڈ بھی بنا ئیں تھے کسی بھی نا خو شگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے ضلعی پو لیس انتظا میہ کی جا نب سے سکیو رٹی کے سخت انتظا ما ت کیے گئے تھے ذ را ئع کے مطا بق چیئر مین عمر ان خان شجر کا ری مہم کے سلسلے میں طو ر تلی وانڈ ہ شیر دل اور دیگر مقا ما ت کا دورہ کر نے والے تھے مختلف مقا ما ت پر صو با ئی حکو مت کے احکا ما ت پر شیشم یوکلپٹس کیکراورخراش کے تقر یبا ً چار لا کھ پودے لگا ئے گئے تھے تا ہم مو سم کی خرا بی کے باعث دورہ ملتو ی ہو گیاذرائع کے مطابق سیکورٹی کے سخت انتظامات کودورے کی ملتوی ہونے کی خبرسے سیکورٹی واپس کردی گئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویزخٹک کادورہ ملتوی کرنے کی خبر سے تحریک انصاف کے ٹائیگرزپریشان ہوگئے اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو میڈیادوررکھنے کے احکامات بھی جاری کردئیے تھے۔

متعلقہ عنوان :