پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 217 رنز کا ہدف دے دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 19:45

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ایک روزہ میچ، انگلینڈ نے پاکستان کو جیت ..
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو رنز کا ہدف دیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں پوری ٹیم 216 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے کپتان مورگن 76 رنز بنا کر جبکہ پاکستان کی جانب سے محمد عرفان 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

متعلقہ عنوان :