موڈیز نے پاکستانی بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 19:28

موڈیز نے پاکستانی بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) موڈیز نے پاکستانی بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی ادارے موڈیز نے پاکستانی بینکاری نظام کی ریٹنگ بہتر کردی ہے۔

(جاری ہے)

موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکاری نظام کی ریٹنگ کو منفی سے مستحکم کردیا گیا ہے۔ ریٹنگ میں بہتری معاشی ترقی کی توقعات میں اضافے کے باعث کی گئی ہے۔