علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور کے لانج میں نشے میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی شروع ..
تازہ ترین : 1

علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور کے لانج میں نشے میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی شروع کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء)علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور کے لانج میں نشے میں دھت مسافر نے ہنگامہ آرائی شروع کردی۔ ائیرلائن کے مطابق مسافر کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 322 سے کوئٹہ جانا تھا تاہم ہنگامہ آرائی کرنے پر مسافر کو آف لوڈ کرکے اے ایس ایف کی حراست میں دے دیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 19:23:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں