نیشن ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے آرمی چیف کی ناراضگی، وزیراعظم بھی متعلقہ اداروں سے ناراض

muhammad ali محمد علی بدھ 11 نومبر 2015 19:22

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11 نومبر 2015 ء) نیشن ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے آرمی چیف کی ناراضگی کے ساتھ ساتھ وزیراعظم بھی متعلقہ اداروں سے ناراض ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت اعلی سطحی قیادت کے اجلاس میں آرمی چیف راحیل شریف کی جانب نیشن ایکشن پلان پر عملدرآمد میں سست روی کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اب ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم بھی متعلقہ اداروں کی کارگردگی سے سخت نالاں ہیں۔وزیراعظم نے اس حوالے سے عسکری قیادت کو حکومت کے تعاون کی مکمل یقین دہانی کروا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :