صوبائی محکمہ بلڈ نگ ڈیپارٹمنٹ نے زلزلہ سے متاثر ہونیوالی سی سی پی او آفس کو خطر ناک قرار دیدیا

بدھ 11 نومبر 2015 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء) صوبائی محکمہ بلڈ نگ ڈیپارٹمنٹ نے زلزلہ سے متاثر ہونیوالی سی سی پی او آفس کو خطر ناک قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ محکمہ بلڈ نگ ڈیپارٹمنٹ نے حالیہ زلزلوں کے بعد پنجاب اسمبلی کے سامنے واقع سی سی پی او لاہور کی عمارت کا جائزہ لیا جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلڈ نگ میں دارڑیں پڑ چکی ہیں اور مستقبل میں کسی بھی وقت مزید زلزلہ سے عمارت کے گرانے کا خدشہ ہے ۔ یادرہے کہ مذکورہ دفتر میں سی سی پی او کے علاوہ سینکڑوں ملازمین ہر وقت موجود ہوتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :