قتل یا خودکشی
تازہ ترین : 1

قتل یا خودکشی

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء ) خودکشی یاقتل 15/16سالہ لڑکا درخت کے ساتھ پھندے سے جھول کر ہلاک ۔تفصیل کے مطابق اضافی آبادی جاکھڑا کا رہائشی مشتاق ولد ذوالفقار عمر 15/16سال کی چک نمبر333گ ب سٹا پ کے قریب کھیتوں میں گلے میں کپڑے کا پھندا ڈال کر درخت سے لٹکی ہوئی نعش ملی نعش کو پولیس نے اپنی تحویل کر کاروائی شروع کردی ۔

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 19:12:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں