واپڈا ملازمین کی تیسر ے روز بھی تالہ بندی
تازہ ترین : 1

واپڈا ملازمین کی تیسر ے روز بھی تالہ بندی

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) واپڈا ملازمین نے آج تیسر ے روز بھی تالہ بندی کر کے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ۔ ضلع بھر کے واپڈا ملازمین نے اپنے دو ساتھیوں لائن مین کے لاہور تبادلہ اور ان پر مقدمات درج کرنے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہوا آج واپڈا ملازمین نے اپنے اپنے دفاتر کو تالے لگائے رکھے اور دفاتر کے باہر موجود رہے لیبر یونین کے ایک ترجمان کے مطابق دونوں مطالبات کے تسلیم ہونے تک احتجاج ہوتا رہے گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 19:10:39

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں