تحر یک انصاف گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر شدید احتجاج کر یگی‘ چوہدری محمد سرور
الیکشن کمیشن ووٹوں کی منتقلی کیلئے آزانہ انکوائر ی کروائے ورنہ ہم دیگر آئینی وقانونی آپشنز استعمال کر یں گے‘آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب
بدھ 11 نومبر 2015 17:31
لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) )تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر شدید احتجاج کر یگی ‘عوام پر18ارب کا مزید بوجھ ڈال کر حکمران غر یبوں کو خون رہے ہیں ‘ الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی منتقلی کیلئے آزانہ انکوائر ی کروائے ورنہ ہم دیگر آئینی وقانونی آپشنز استعمال کر یں گے‘کر پشن کے خاتمے کی باتیں کر نیوالے حکمران بتائے سر کاری اداروں کے آڈٹ میں9ارب86کروڑ کا فراڈ اور نندی پور ے جیسے منصوبے کر پشن نہیں تو اور کیا ہے ؟وہ بدھ کے روز چےئر مین سیکرٹر یٹ لاہور میں فیصل آبا دسے آزاد منتخب ہونیوالے 2چےئر مین یونین کونسل سردار محمد جاوید ڈوگر اور سردار حاجی محمد نواز ڈوگر کی تحر یک انصاف میں شمولیت کے موقعہ پر گفتگو کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ تحر یک انصاف کے ڈپٹی آرگنائزر عمر سرفراز چیمہ ‘ڈاکٹر اسد معظم ‘فر ح حبیب کے علاوہ خان بہادر سمیت دیگر بھی موجود تھے تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ غر یب عوام پہلے ہی مہنگائی کے عذاب میں مبتلا ہے ان حالات میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر کے حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے جسکے خلاف پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر تحر یک انصاف شدید احتجاج کر یگی اور حکمرانوں کو مجبور کیا جا ئیگا کہ وہ عوام پر مظالم کا سلسلہ بند کر یں اور فوری طور پر اس اضافے کو واپس لیا جا ئے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.