کراچی میں لوٹ مار کرنے والی ڈیڑھ سوسے زائد لڑکیوں کی گرفتار کیلے خصوصی ٹیم تشکیل ..
تازہ ترین : 1
کراچی میں لوٹ مار کرنے والی ڈیڑھ سوسے زائد لڑکیوں کی گرفتار کیلے خصوصی ..

کراچی میں لوٹ مار کرنے والی ڈیڑھ سوسے زائد لڑکیوں کی گرفتار کیلے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کی تیاریاں

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 نومبر۔2015ء) کراچی میں لوٹ مار کرنے والی ڈیڑھ سوسے زائد لڑکیوں کوگرفتار کیلے خصوصی ٹیم تشکیل دینے کیلئے تیاریاں،لڑکیاں لوٹ مار کی سیکڑوں وارداتوں میں ملوث بتائی جاتی ہیں،پولیس ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق بوٹ بیسن،کلفٹن،گزری،درخشاں،گلشن اقبال ،مبینہ ٹاؤن،سچل ،نیوکراچی انڈسٹریل ایریا،نارتھ ناظم آباد،ناظم آباد،جمشیدکوارٹر ،پریڈی سول لائن میٹھادر،کھارادر،ڈاکس ،نیوٹاؤن،بہادرآباد،فیروزآباد،ٹیپوسلطان،شاہراہ فیصل ،گلستان جوہراورائیرپورٹ کے علاقوں میں ڈکیت لڑکیوں کی وارداتوں کامرکزہیں،ذرائع کے مطابق لوٹ مارمیں ملوث لڑکیاں اپنے ساتھی ڈکیت لڑکوں کوبھی ساتھ رکھتی ہیں اورگروپ بھی دودرجن سے زائد ہیں تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج اورمتاثرہ افراد کے بیانات کی روشنی میں تیار یاں کی جارہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/11/2015 - 16:57:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں